Results 1 to 2 of 2

Thread: ’عدلیہ مبینہ ویڈیو کا نوٹس لے،ن لیگ کے ہتھکنڈوں کا جواب دیا جائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ’عدلیہ مبینہ ویڈیو کا نوٹس لے،ن لیگ کے ہتھکنڈوں کا جواب دیا جائے

    ’عدلیہ مبینہ ویڈیو کا نوٹس لے،ن لیگ کے ہتھکنڈوں کا جواب دیا جائے گا‘


    وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ ایک بار پھر واضØ+ کر دیا ہے کہ اپوزیشن کا کوئی Ø+ربہ کارگر ثابت نہیں ہو سکے گا، اØ+تساب کا عمل جاری رہے گا۔

    تفصیلات Ú©Û’ مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ زیر صدارت ترجمانوں کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتØ+ال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    اجلاس میں وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ ترجمانوں Ú©Ùˆ اہم ٹاسک سونپتے ہوئے کہا کہ اداروں Ú©Ùˆ متنازع بنانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جا رہی ہے، Ù† لیگ Ú©ÛŒ جانب سے اداروں پر Ø+ملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔
    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ Ù† Ú©ÛŒ جانب سے ماضی میں عدلیہ پر دباؤ ڈالا جاتا رہا لیکن اب نئے پاکستان میں ایسا نہیں Ú†Ù„Û’ گا۔ اپوزیشن کا کوئی Ø+ربہ کارگر ثابت نہیں ہو سکے گا، اØ+تساب کا عمل جاری رہے گا۔
    اØ+تساب عدالت Ú©Û’ جج ارشد ملک Ú©ÛŒ مبینہ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ Ø+کومت Ú©Ùˆ ویڈیو معاملے پر پارٹی نہیں بننا چاہیے، عدلیہ آزاد اور خود مختار ہے، اسے مبینہ ویڈیو کا نوٹس لینا چاہیے۔
    2gvsho3 - ’عدلیہ مبینہ ویڈیو کا نوٹس لے،ن لیگ کے ہتھکنڈوں کا جواب دیا جائے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ’عدلیہ مبینہ ویڈیو کا نوٹس لے،ن لیگ کے ہتھکنڈوں کا جواب دیا ج

    2gvsho3 - ’عدلیہ مبینہ ویڈیو کا نوٹس لے،ن لیگ کے ہتھکنڈوں کا جواب دیا جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •